ResearchBib Share Your Research, Maximize Your Social Impacts
Sign for Notice Everyday Sign up >> Login

Harf-o-sukhan (ISSN: 2709-4030)

PublisherSCH

ISSN-L2709-4030

E-ISSN2709-4030

IF(Impact Factor)2024 Evaluation Pending

Website

Description

”حرف و سُخن “لاہور پاکستان سےآئن لائن شائع ہونے والا ایک ششماہی تحقیقی جریدہ ہے جو"ریسرچ فاونڈیشن فار ہیومینٹی"کے تحت شائع ہوتا ہے۔اس جریدے کے اجراء کا بنیادی مقصد اردو زبان و ادب کی ترویج و اشاعت کے علاوہ کلاسیکی متن اورمخطوطات کے ساتھ ساتھ جدید تنقیدی افکار و نظریات ، لسانیات اور شاعری کی معیاری تحقیق پر مشتمل غیر مطبوعہ تخلیقات کی اشاعت ہے۔ تحقیقی جریدے کا ایک مقصد اردو کے محققین، ناقدین اور لسانیات کے ماہرین کوایک ایسا پلیٹ فارم مہیا کرنا ہے جہاں نہ صرف اُنہیں اپنی صلاحیتوں کے جوہر دکھا نے کا موقع ملے بلکہ نئے لکھنے والے تحقیق کاروں کی حوصلہ افزائی اوررہنمائی بھی ہو سکے۔”حرف و سُخن “کے اجراء کا ایک مقصد دنیا بھر میں موجود اردو زبان و ادب کے علماء اور محققین کے درمیان روابط کو فروغ دینا بھی ہے اس سے نہ صرف ایک دوسرے کے ساتھ روابط مستحکم ہونگے بلکہ تحقیق کے معیار میں بھی بہتری آئے گی

Last modified: 2021-02-11 23:47:50

Volumes

  • No Archives